تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپے مار کر دو اسلحہ کے سمگلروں سے ناجائز اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کرلیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔تھانہ صدر پولیس نے چھاپے مار کر دو اسلحہ کے سمگلروں سے ناجائز اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو کے ایس ایچ او سید ثقلین نے مخبری پر نواحی گاوں نتھے جاگیر میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ اسلحہ کے سمگلر ملزم محمد لطیف کے قبضہ سے پسٹل تیس بور اور گولیاں بر آمد کر لیں جبکہ دوسری جگہ موضع ٹھٹھی اوتاڑ میں چھاپہ مار کر ملزم بابر علی کے قبضہ سے بندوق بارہ بور اور گولیاں برآمد کر لیں۔دونوں ملزمان اسلحہ کے سمگلر تھے اور ناجائز اسلحہ سمگل کرکے عوام کو سپلائی کرتے تھے۔مقدمات درج کرکے دونوں ملزمان کو جیل بھج دیا

یہ بھی پڑھیں  ٹوبہ ٹیک سنگھ : حکومت پنجاب اساتذہ کے مسائل فی الفور حل کرے محمد ارشاد رندھاوا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker