تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:محنت کش پرگھرمیں داخل ہوکرتشدد، خاتون سمیت چارافراد کے خلاف مقد مہ درج

okaraاوکاڑہ ( محمدمظہررشید) محنت کش پرگھر میں داخل ہو کر تشدد ، خا تو ن سمیت چارافراد کے خلاف مقد مہ درج تفصیلات کے مطابق چک نمبر 6فورایل کے رہائشی محمدعباس اپنے گھر میں کام کر رہا تھا کہ ملز مان مشتاق عرف دلہ نے اپنے بیٹے ذیشان عرف شانی ،سونوں ولد مشتاق اور بیوی شہناز بی بی مسلح ہو کر محنت کش محمد عباس کے گھر میں داخل ہو گیاور اس پر تشد د کر تے ہو ئے اس کو اغوا کر کے اپنے گھر میں لے گے اور محمد عباس پر بد ترین تشد د کیا جس پر تھا نہ صدر اوکاڑہ نے محمد عباس کی درخواست پر چاروں ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کر کے ملز مان کی گر فتاری کے لیے چھا پے مارنے شروع کر دیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  کراچی: ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker