تازہ ترینعلاقائی

جمبر: رانا محمد ایوب حمزہ لورز یوتھ ونگ پاکستان کے تحصیل پتوکی میں میڈیا کواڈینیٹرمنتخب

ر ا نا ایوب حمزہ لورز یوتھ ونگ کوتحصیل پتوکی میں مضبوط اور مستحکم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، چوہدری عابد چئیرمین
جمبر(نامہ نگار)رانا محمد ایوب کو حمزہ لورز یوتھ ونگ پاکستان کاتحصیل پتوکی میں میڈیا کواڈینیٹرمنتخب کرلیاگیا ہے۔چوہدری عابد چیئرمین حمزہ لورز یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن اور ان کے ہمراہ سعدیہ ادریس ضلعی صدر قصور نے جمبر میں حمزہ لورز پا کستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کرتے ہوئے رانا محمد ایوب کو میڈیاکواڈینٹر تحصیل پتوکی منتخب کیا۔ چئیرمین چوہدری عابد نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ر ا نا ایوب حمزہ لورز یوتھ ونگ کوتحصیل پتوکی میں مضبوط اور مستحکم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اس بات کی امید کرتے ہے کہ اپنی وفاداری پاکستان مسلم لیگ ن اور حمزہ لورزیوتھ کے سا تھ ہر حال میں نبھا ئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اس ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنانے کیلئے بذریعہ کتاب و قلم انقلاب ناگزیر ہوچکاہے:راؤناصرعلی خان میئو

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker