پاکستانتازہ ترین

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتار

لاہور(پاک نیوز) موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو  فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔لاہور پولیس نے فیصل آباد میں کارروائی کر کے ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرلیا۔ زیادتی کیس کا ملزم شفقت پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔ دونوں ملزمان نے ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم عابد کو فیصل آباد سے لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!