پاکستانتازہ ترین

پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو کر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے اور 191 میں سے 169 ووٹس لینے میں کامیاب ہوا، پاکستان نے ایشیا پیسیفک ریجنل میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت نے غریب عوام کو نہیں سیٹھوں کو نوازاہے،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker