پاکستانتازہ ترین

سکولوں کے طلبہ کو صحت کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) طلبہ کے لئے اچھی خبر، اب سکولوں کے طلبہ کو بھی صحت کارڈ دیا جائے گا۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم نے مستحق طلبہ کے صحت کارڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صحت کارڈ محکمہ صحت کے تعاون سے بنائے جائیں گے۔محکمہ تعلیم ذرائع کا بتانا ہے کہ مستحق طلبہ کو اپنے والدین کے شناختی کارڈ کی کاپیاں جمع کروانا ہوں گی۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ٹیمیں سکولوں کے دورے کریں گے۔ محکمہ تعلیم نے اس عمل کے لئے محمد عمران کو فوکل پرسن تعینات کر دیا

یہ بھی پڑھیں  حقیقت کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker