تازہ ترینعلاقائی

جمبر: اپوزیشن کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے حکمت عملی تیار

جمبر(نامہ نگار)ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر کو گوجرانولا میں ہونے والااپوزیشن کا جلسہ ناکام بنانے کیلئے حکومت سرگرم۔ تحصیل پتوکی کو چار سے زائد مقامات پر کنٹینرز لگا کرراستے بند کرنے کیے جاسکتے ہیں۔ کنٹینرز پکڑنے کے لیے ٹریفک پولیس کومتحرک کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن،پی پی پی ،جمیت علمائے اسلام ف اور دیگر پارٹیوں کے سرگرم کارکنوں کو حراست میں لینے کی بھی منصوبہ بندی کیا جارہی ہے۔ گرفتاریوں کے لیےٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ رات گئے گرفتاریاں کا امکان۔

یہ بھی پڑھیں  صمصام بخاری سمیت پیپلزپارٹی کے 3 رہنماء پی ٹی آئی میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker