پاکستانتازہ ترین

آج سے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ موسم سرما میں سکولوں کے نئے اوقات کاری جاری کر دیئے گئے۔ سنگل شفٹ سکولز صبح ساڑھے 8 بجے اوپن اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔ ڈبل شفٹ سکولز میں پہلی شفٹ صبح سوا 8 بجے لگے گی، چھٹی سوا 12 ہو گی۔ دوسری شفٹ دوپہر ایک بجے لگے گی اور چھٹی ساڑھے چار بجے ہو گی۔اتھارٹیز، سکول سربراہان لڑکیوں، لڑکوں کے سکول میں 15 منٹ تبدیلی کر سکتے ہیں۔ سکولوں میں 10، 10 منٹ کی 2 بریک بھی دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ بریک کے دوران طلبا کو کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ سکولوں کے نئے اوقات کار آج  سے لاگو ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مستقبل کے چیلجنز سے نمٹنے کے لئے طلباء کو جدید ریسرچ سے استفادہ حاصل کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل عمرمحمود حیات

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker