پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم کا جلسہ، اڈا پلاٹ سے سیالکوٹ موٹر وے تک رنگ روڈ مکمل بند

لاہور(پاک نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی ریلی کے باعث اڈا پلاٹ سے سیالکوٹ موٹر وے تک رنگ روڈ کو مکمل طورپر بند کر دیا گیا، 12 سے چار بجے تک عام گاڑیوں کا داخلہ بند رہے گا۔ذرائع رنگ روڈ اتھارٹی کے مطابق اڈا پلاٹ سے سیالکوٹ موٹر وے تک رنگ روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا، بیالیس کلو میٹر لمبی رنگ روڈ عام شہریوں کے لئے بند کی گئی ہے، رنگ روڈ کو چیف ٹریفک پولیس کی سفارش پر بند کیا گیا ہے، بارہ بجے سے چار بجے تک عام گاڑیوں کا داخلہ بند رہے گا۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے شہریوں کو رنگ روڈ بند ہونے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا، رنگ روڈ بند کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم میں تحریک منہاج القرآن کے علامہ غلام شبیر قادری ریلی سے خطاب کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker