پاکستانتازہ ترین

صدر زرداری کی ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

zardariاسلام آباد(بیوروچیف)صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صدر کے انتخاب سے جمہوری عمل کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے نو منتخب صدر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صدر زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوری انداز میں انتقال اقتدار جمہوریت کی مضبوطی کے لیے اچھا قدم ہے، سب کی کوششیں جمہوریت اور وفاق کی مضبوطی کے لیے ہونی چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں  شاہین شاہ آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker