پاکستانتازہ ترین

آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی: مریم نواز

لاہور(پاک  نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی، سلیکٹڈ حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز جاتی امراء سے گوجرانوالہ جلسے کے لئے روانہ ہوگئیں۔ لیگی رہنما نے روانگی سے قبل دعائے خیر بھی کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: صفائی اور سیوریج کے ناقص انتظامات شہر کی سڑکیں اور گلیاں محلے جوہڑوں کی شکل میں جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker