پاکستانتازہ ترین

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور(پاک نیوز) صوبائی وزیر عبدالعلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز میاں اسلم اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی طبعیت ناساز ہونے پر ان کا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ادھر پنجاب کابینہ کے دو وزیر میاں اسلم اقبال اور حسین جہانیاں گردیزی پہلے ہی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹروں کي ہڑتال گياريويں روزمیں داخل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker