پاکستانتازہ ترین

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری

لاہور(پاک نیوز) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے نائب صدر مریم نوازشریف کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نوازشریف آج صبح 11 بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گی، مریم نوازشریف بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دیں گی جس کے بعد مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مزار پر بھی حاضری دیں گی۔مریم نوازشریف کراچی میں پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker