پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار

کراچی(پاک نیوز)سانحہ 18 اکتوبر کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے تحت کراچی میں مزار قائد سے متصل پارک باغ جناح میں آج پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منقعد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔کراچی میں 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنے والے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حکومت مخالف جماعتوں کا اتحاد آج باغ جناح کراچی میں پاور شو کرے گا۔پیپلز پارٹی کی میزبانی میں باغ جناح میں ہونے والے جلسہ کی تیاریاں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور تمام جماعتوں کے رضا کاروں اور میڈیا کو پاسز جاری کر دیے گئے ہیں۔پی ڈی ایم کے آج ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مولانا فضل الرحمان پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں جب کہ مریم نواز بھی لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔اس کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں سے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قافلے مقامی رہنماؤں کی قیادت میں کراچی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Stoppen met roken is niet makkelijk, maar als u Champix kopen gaat, liggen u slaagkansen bijzonder hoger.

    Mensen die Champix kopen, hebben 30% meer kans om succesvol te stoppen met roken. Bij Online Apotheek kan u makkelijk, veilig en snel Champix kopen zonder vragen of onnodig gedoe.
    Wij zijn de enige apotheek in Nederland waar u Champix zonder recept kopen kan. Champix bestellen op internet was nog nooit zo eenvoudig!

Back to top button