تازہ ترینفن فنکار

بھارتی گلوکار کمار سانو کو بھی کورونا ہوگیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) سالگرہ منانے کے لیے اہلخانہ کے پاس امریکا جانے والے بھارتی گلوکار کمار سانو نے ایس او پیز کے تحت کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا جس پر فضائی سفر کو معطل کرکے وہ گھر ہی میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی میں شہرت کی بلندی کو چھونے والے پلے بیک سنگر کمارسانو میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور ان میں کسی قسم کی علامت ظاہر نہیں ہوئی ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گلوکار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بَن کے رہے گا ’’نیا ‘‘پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker