پاکستانتازہ ترین

ذوالفقار کھوسہ کااپنے بیٹے کیخلاف الیکشن لڑنےکااعلان

sardar zulfiqarلاہور(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماء ذوالفقار کھوسہ نے اپنے بڑے بیٹے سیف الدین کھوسہ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔یادرہےکہ ذوالفقار کھوسہ کے بڑے صاحبزادے اور نواز لیگ کے رکن سیف الدین کھوسہ نے 23 جنوری کو اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ سیف الدین کھوسہ نے ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہا کرتے ہوئے کہاتھا کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ذوالقفار کھوسہ نے سیف الدین کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ان کے بیٹے نے پی پی پی میں شامل ہوکرکھوسہ خاندان کا نام بدنام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت :اجمل قصاب کو آج صبح پھانسی دے دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker