پاکستانتازہ ترین

پاک سرزمین پارٹی نے 8 نومبر کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(پاک نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے 8 نومبر کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں ملک کا سارا نظام آٹو پر چل رہا ہے، اس وقت ملک کو چلانے اور سنبھالنے والا کوئی نہیں۔نیب کورٹ میں غیرقانونی اراضی الاٹمنٹ کے کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا پیپلز پارٹی بارہ سالوں سے حکومت میں ہے۔ جو کچھ یہاں ہورہا وہ پیپلز پارٹی ہی کررہی ہے۔ جلسہ میں تاثر دیا گیا کہ کراچی میں کوئی مسائل نہیں۔ ہم 8 نومبر کو باغ جناح میں جلسہ کرنے جارہے ہیں۔ بتانا چاہتے ہیں کہ کراچی کے مسائل کیا ہیں۔ 1100 ارب کی بات کی گیارہ روپے نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں  ”یہ رسم وہاں جمہوری تھی“

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker