پاکستانتازہ ترین

لاہور میں کورونا وائرس سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پاک نیوز) کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، موذی وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں کی تعداد 904 ہو گئی، شہر میں مزید 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد 51 ہزار 180 ہو گئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق راولپنڈی 11، گجرات2، شیخوپورہ 3، ساہیوال 6، رحیم یار خان میں 2 مزید افراد موذی وائرس میں مبتلا ہوئے۔ ترجمان محکمہ ہیلتھ کہتے ہیں شہری حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہترین ون ڈے پلیئرز کا مقابلہ‘ وقار یونس نے وسیم اکرم کو ہرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker