پاکستانتازہ ترین

لاہور: نیب نے لیگی رہنما خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں آج دوبارہ طلب کرلیا

لاہور(پاک نیوز) قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے لیگی رہنما کو دستاویزات سمیت آج بلا رکھا ہے۔نیب نے اقامہ کی کاپیاں، ملازمت کے لئے دی گئی درخواست کی کاپی بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ خواجہ آصف یواے ای میں 2004 سے 2018 تک الیکٹرک کمپنی کے کنسلٹنٹ رہے۔ نیب نے ملازمت کی نوعیت، تنخواہ کے چیکس، ایمپلائیز فائل کی تصدیق شدہ کاپی اور اختتامی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رائے ونڈ: بابا محمد علی اپنی زندگی کے ایک سو چوتھے سال میں بھی ہشاش بشاش

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker