پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت نے کیپٹن (ر) صفدر کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی(پاک نیوز) سندھ حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے متنازع معاملے پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔سندھ پولیس کے افسران کو بے عزت اور ہراساں کرنے کا معاملہ۔ سندھ حکومت نے معاملے کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں سعید غنی، مرتضیٰ وہاب، ناصر حسین شاہ اور دیگر شامل ہیں۔ کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کا نوٹی فکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: رمضان شوگر مل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker