تازہ ترینفن فنکار

ڈکیتی مزاحمت پر قوال شیر میانداد زخمی

فيصل آباد(نمائندہ شوبز)چک 204 میں ڈکيتی مزاحمت پر معروف قوال شير ميانداد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیر میانداد کو مندراں والا دربار پر قوالی کے بعد واپسی پر ڈاکوؤں نے گھیر لیا تھا جہاں مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔انہیں طبی امداد کے لیے فیصل آباد کے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کے کاغذات نامزدگی پرفیصلہ محفوظ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker