پاکستانتازہ ترین

اورنج ٹرین کا افتتاح آج وزیراعلیٰ پنجاب کریں گے

لاہور(پاک نیوز) لاہور میں طویل انتظار کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے، زندہ دلان کیلئے کل سے کھولنے کا پلان ہے۔ تقریب سے عاصم سلیم باجوہ بھی خطاب کریں گے۔27 کلومیٹر ٹریک پر 26 اسٹیشنز بنائے گئے ۔ ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک ٹرین چلے گی، کرایہ 40 روپے مقرر 24 ایلی ویٹیڈ ،2 انڈر گراؤنڈ اسٹیشن بنائے گئے۔ ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 8 بجے تک چلے گی۔منصوبے کا معاہدہ پاکستان اور چین کے درمیان مئی 2014 میں ہوا تھا، پی سی ون کے مطابق ٹرین منصوبہ 27 ماہ میں مکمل ہونا تھا تاہم یہ منصوبہ 60 ماہ کے عرصہ میں مکمل ہوا

یہ بھی پڑھیں  حکمتِ عملی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker