پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت کا 12ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سرکاری ہیلی کاپٹرز کا استعمال، عمران خان کی 7 اگست کو نیب میں طلبی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker