پاکستانتازہ ترین

کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 825 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پاک نیوز) کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 759 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 200 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 825 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 3 ہزار 314، سندھ میں ایک لاکھ 44 ہزار 449، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 189، بلوچستان میں 15 ہزار 859، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 200، اسلام آباد میں 19 ہزار 300 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 889 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹ پر 488 رنزبنالئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker