پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے ایک سو بیس احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک سو بیس احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابو وزیراعظم عمران خان نے احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر قانون فروغ نسیم سے ملاقات میں وزیراعظم نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دی۔ترجمان کے مطابق فی الوقت 30 نئی احتساب عدالتیں قائم کی جائیں گی، جبکہ دیگر احتساب عدالتیں مرحلہ وار قائم کی جائیں گی۔ نئی خصوصی عدالتیں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں سے زیادتی کے مقدمات کی سماعت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  انسانی حقوق اور اسلام

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker