پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فور م کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ عمران خان پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت کے حوالے سے بھی اجلاس کریں گے۔ وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات کریں گے، وزیراعلی پنجاب صوبے کے متعدد امور بارے بریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ثانوی کرداراور ولن سے ہیرو تک کا سفر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker