تازہ ترینعلاقائی

جمبر: فرانس میں حضورﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ۔

جب تک فرانسیسی حکومت معافی نہ مانگے حکومت کو فرانس سے تعلقات ختم کرے۔ مقررین کا مطالبہ

جمبر(نامہ نگار) گستاخانہ خاکوں کے خلاف جمبر میں پرامن مظاہر ہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر فرانسیسی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مقررین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ایک پر امن قوم ہیں مگر کفار کی طرف سے ان کی غیرت کو للکارا جا رہا ہے۔ فرانسیسی صدر کے حکم پر گستاخانہ خاکے جاری کرنے پر پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی ہے۔پہلے بھی فیس بک پر ایسی بے شمار نفرت پسند سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں ہیں جس سے ناصرف پوری امت مسلمہ کے دل خون کے آنسو روتے ہیں یہ بلکہ ناقابل معافی جرم بھی ہے۔ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ جب تک فرانسیسی حکومت معافی نہ مانگے فرانس سے تعلقات ختم کردے۔

یہ بھی پڑھیں  فیس بک نے ”وٹس ایپ“ خرید لیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker