پاکستانتازہ ترین

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق، 807 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 806 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 993 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 807 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 4 ہزار 16، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار 475، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 458، بلوچستان میں 15 ہزار 896، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 248، اسلام آباد میں 19 ہزار 818 جبکہ آزاد کشمیر میں 4 ہزار 82 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:این اے 142میں پہلے دو انٹر کالج تھے اب چھ اور بنا کر آٹھ انٹر کالج کر دئے جائیں گے،راناحیات خاں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker