تازہ ترینعلاقائی

ہیروئن بھرے کیپسول سمگل کرنیکی کوشش ناکام

forceراولپنڈی (نامہ نگار)انٹی نارکوٹکس فورس نے ہیروئن بھرے 60 کپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔گزشتہ روز بے نظیر ائیرپورٹ سے بنکاک جانے والی پرواز نمبر ٹی جی 350 کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران نصیر الدین ولد مصطفی خان سکنہ سر جانی ٹاؤن کراچی اے این ایف کاؤنٹر پر پہنچا تو پوچھ گچھ پر گبھرا گیا، جس کو دیکھتے ہی ڈیوٹی پر موجود عملہ نے اس سے مذید پوچھ گچھ کی،تو اس نے ہیروئن بھرے 60 کپسول نگلنے کا اعتراف کر لیا۔اے این ایف کے حکام نے اسے فوری تحویل میں لے کر کروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی 20 میں کل آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker