پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی ممتاز بھٹو کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

mumtaz bhuttoاسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سردار ممتاز علی بھٹو سے رابطہ کر کے انھیں تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران نے تحریک انصاف سندھ کے صدر نادر لغاری کی سربراہی میں وفد کو کراچی میں ممتاز بھٹو کی رہائش گاہ پر بھیجا، اس دوران عمران نے ممتاز بھٹو کو ٹیلیفون پر تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دی اور انکی رہائش گاہ آنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ممتاز بھٹو نے کہا کہ آپ میرے گھر کسی بھی وقت آ سکتے ہیں، انکا کہنا تھا کہ میرا اپنی پارٹی کیساتھ کچھ معاملات پر اختلاف ضرور ہے تاہم ابھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں  سونیا گاندھی کی نیویارک آمداورسکھوں کابھولا ہوادکھ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker