پاکستانتازہ ترین

پاکستان نے کورونا کی تشخیص کیلئے جدید آلہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان نے کورونا کی تشخیص کیلئے ایک جدید آلہ تیار کر لیا ہے۔کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے تیار کردہ آلہ مکمل طور پر مقامی سطح پر بنایا گیا ہے۔ کوویڈ ڈیوائس سی ٹی اسکین اورایکسرے کی ریڈنگ کرے گی۔ کوویڈ ڈیوائس پھیپھڑوں میں موجود کورونا کی تشخیص کرسکے گی اور ایک منٹ سے کم وقت میں نتائج دے گی۔کوویڈ ڈیوائس کو نیشنل الیکٹرانکس کملیکس آف پاکستان نے تیار کیا ہے۔ اس کی مدد سے کم خرچ میں کورونا کی تشخیص کی جا سکے گی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے میڈیکل ڈیوائس کی منظوری بھی دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شاہ رخ خان کوامریکامیں گرفتارکےبعدرہا،امریکہ کی معافی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker