پاکستانتازہ ترین

پاکستان نے کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان نے باقاعدہ طور پر کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت کو کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے مشاورت کرکے تجاویز تیار کرے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں امریکا سے خط و کتابت کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں تیاری میں امریکا نے تعاون پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سکھر : بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق،15 سے زائدزخمی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker