پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے

گجرات(پاک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے  سینئر رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما چوہدری احمد مختار کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع،  پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔انہوں نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ بھی خدمات انجام دیں۔چوہدری احمد مختار مرحوم کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے ڈیفنس ٹی بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  بھکر:پولیس کی پولنگ عملہ کیلئے گاڑیوں اور بسوں کی پکڑ دھکڑ جاری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker