تازہ ترینکھیل

آفریدی کی لنکن پریمئیر لیگ چھوڑکر اچانک وطن واپسی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) شاہد آفریدی کا اچانک ذاتی کام کے باعث لنکن پریمئیر لیگ کو چھوڑکر کراچی جانے کا فیصلہ، گال گلیڈیٹرز کے کپتان شاہدآفریدی ذاتی کام نمٹانے کے بعد لیگ کوجوائن کرینگے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا کہ انھیں کسی ضروری کام کی وجہ سے واپس پاکستان آنا پڑ رہا ہے جس کو نمٹاتے ہی وہ واپس لیگ میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کی بیٹی بیمار ہے جس کی وجہ سے پریمئیر لیگ کو چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت اور ملائیشیا کی ہاکی ٹیمیں پاکستان آنے پر رضامند ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker