پاکستانتازہ ترین

محمودبوٹی انٹرچینج پر خوفناک حادثہ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

شیخوپورہ(پاک نیوز) شیخوپورہ موٹروے پر فیض پور انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث 15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔موٹروے آج الصبح شدید دھند باعث 15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثہ فیض پور انٹر چینج کے قریب پیش آیا، حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں پولیس وین اور مسافر کوچز بھی شامل ہیں۔ حادثہ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث پیش آیا۔سانحہ نارنگ منڈی کے جاں بحق افراد کی تعداد  15 جبکہ ایک ہی خاندان کے 9 افراد دم توڑ گئے۔حادثہ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  غم ہے یا خوشی ہے تومیری زندگی ہے تو

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker