پاکستانتازہ ترین

اپوزیشن اراکین استعفے دیں، ہم ضمنی الیکشن کرا دیں گے: عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او اور کرپشن کے سوا اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں،آج نیب کو ختم کر دیں اپوزیشن اسمبلیوں میں آکر بیٹھ جائے گی، تحریک ختم ہو جائے گی، کچھ ملک نہیں چاہتے پاکستان مضبوط ہو، ہوسکتا ہے یہ ملک اپوزیشن کے پیچھے ہوں، اپوزیشن استعفیٰ دے گی تو ضمنی انتخابات کرادیں گے، بتا دینا چاہتا ہوں جیت میری ہی ہوگی۔سینئر کالم نگاروں اور ایڈیٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ اگر اپوزیشن اراکین استعفیٰ دیں گے تو ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے، اپوزیشن کی جانب سے جس جس حلقے کے رکن استعفیٰ دے گا، وہاں دوبارہ الیکشن کرائیں گے۔ ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں ہم لاک ڈاؤن کرکے پورا ملک بند نہیں کرسکتے، تمام تعلیمی ادارے بند کیے ہیں دینی مدارس کیلئے بھی یہی پالیسی ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، ۔

یہ بھی پڑھیں  مست قلندر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker