پاکستانتازہ ترین

عدلیہ پر تنقید، عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس

Imran Khanاسلام آباد(بیوروچیف) عمران خان کو نوٹس تو چھبیس جولائی کی پریس کانفرنس پرجاری کیا گیا ہے مگر تیس جولائی کو ان کی تقریرمیں توپوں کا رخ عدلیہ اور الیکشن کمیشن ہی کی جانب تھا۔ کپتان نے صدارتی الیکشن پر تنقید تو کی سو کی،، عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا ذکرکرنا بھی وہ نہیں بھولے،،کپتان کا کہنا تھا گیارہ مئی کو تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی۔ عمران خان کو طاہرالقادری کے لانگ مارچ کی یاد نے بھی خوب ستایا جب وہ عدلیہ پر اعتماد کی وجہ سے لانگ مارچ کی بجائے الیکشن کا حصہ بن گئے تھے۔ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر شنوائی نہ ہونے کا بھی عمران خان کو بہت گلا تھا کہنے لگے پورے الیکشن کی نہ سہی لیکن سپریم کورٹ چارحلقوں میں تو انگوٹھوں کے نشان کے ذریعے تحقیقات کا حکم دے سکتی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button