پاکستانتازہ ترین

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

لاہور(پاک نیوز) کیویز کے دیس شاہینوں کو انجریز نے دبوچ لیا، دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے پر کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے، ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث پہلے سے آؤٹ شاداب خان کو قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی، شاہینز کے امام الحق کا بھی انگوٹھا زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button