بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی صدارتی انتخابات: جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان

واشنگٹن(ڈیسک نیوز)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر دیا۔تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے 8 کروڑ 13 لاکھ جبکہ ری پنلکنز نے 7 کروڑ 42 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔امریکی سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردیامریکی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا شور مچ گیانتائج کے مطابق جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:وزیراعظم پاکستان کی کول فائر پاور پراجیکٹ قادر آباد آمد کے سلسلہ میں سکیورٹی پلان جاری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker