
لاہور(پاک نیوز) دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی 16 کی تاریخ ذہن میں تازہ ہو جاتی ہے، جب انسانیت کے دشمنوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کو مقتل گاہ میں بدل دیا تھا۔16 دسمبر 2014ء کے دن سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول میں ظلم اور بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 141 گھروں میں صف ماتم بچھا دی تھی۔ اس دن اے پی ایس میں حصول علم میں مشغول طالبعلم آڈیٹوریم میں جمع تھے۔ بچوں کو ابتدائی طبی امداد سے متعلق بتایا جا رہا تھا لیکن کسی کو کچھ علم نہیں تھا کہ چند لمحوں بعد ہر طرف معصوم بچوں کو بے دردی سے شہید کر دیا جائیگا۔سکول کے عقبی راستے سے سفاک قاتل داخل ہوئے اور دس بجے کے قریب ہر طرف گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اور سکول کے اندر معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا۔
Greetings! Very useful advice within this post! It’s the little changes
which will make the most important changes.
Thanks for sharing! https://anunturi-parbrize.ro/parbriz-scania-61.html
This is really interesting, You are a very skilled
blogger. I have joined your rss feed and look forward to seeking more of your excellent post.
Also, I have shared your site in my social networks! https://anunturi-parbrize.ro/parbriz-suzuki-69.html