پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین انتقال کر گئیں۔سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 28 نومبر کو طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کی علی الصبح انتقال کرگئیں۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے کلثوم پروین کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

11 Comments

Back to top button
error: Content is Protected!!