تازہ ترینفن فنکار

انور مقصود بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئے

کراچی(نمائندہ شوبز)پاکستان کے معروف رائٹر، مصنف، ڈرامہ نگار اور ادیب انور مقصود بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق انور مقصود کاٹیسٹ چندروز پہلے مثبت آیااب طبیعت بہتر ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے پر انور مقصودکا گھر پر علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مرکزی نایب صدرآل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس برطانیہ سردارسہراب خان کے تایا جان کی وفا ت پراظہار تعزیت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker