تازہ ترینفن فنکار

پروین شاکر کی آج 26 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

لاہور(پاک نیوز)محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر جن کا ساحرانہ ترنم اور لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے کا ہنر انہیں امر کرتا ہے، بلند خیالات کو انوکھے انداز میں بیان کرنے والی اس عظیم شاعرہ کی آج 26 ویں برسی ہے۔عظیم شاعرہ 26 دسمبر 1994 کو ایک ٹریفک حادثے میں 42 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں، پروین شاکر اسلام آباد کے مرکزی قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔وہ اپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے اردو  ادب کے چمن میں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  نجکاری کرکے واپڈا کو منافع بخش بنائیں گے :عابد شیر علی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker