پاکستانتازہ ترین

کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا سے مزید 58 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 853 نئے مریض سامنے آئے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 39ہزار 329تک پہنچ گئی۔کورونا کا دوسرا سپیل زیادہ خطرناک، ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 58 اموات ہوئیں جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزار 874 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا کےمزید ایک ہزار 853 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 71 ہزار 335 تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button