پاکستانتازہ ترین

وفاقی دارالحکومت کے مئیر کےانتخاب کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ آج کی جارہی ہے جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سابق میئر شیخ انصر عزیز کے استعفے کے بعد مئیر کی نشست خالی  ہے جس کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 کے مئیر آفس میں ہو رہی ہے۔میئر اسلام آباد کےانتخاب کے لیے مجموعی طور پر 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں پیرعادل شاہ نون لیگ اور ملک ساجد محمود پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔مئیر اسلام آباد کیلئے اظہر محمود آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخاب کیلئے 73 ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔میئراسلام آباد کےانتخاب کے لیے الیکٹورل کالج 80 کا ہے جس میں اسلام آباد کے 50 یوسی چیئرمین، 3 ڈپٹی میئرز ووٹ کاسٹ کریں گے

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی سپہ سالارجنرل راحیل شریف

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker