پاکستانتازہ ترین

سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا

اسلام آباد(پاک نیوز) سینیٹ کا  اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا،سینیٹ کے ریکوزیشن پر بلائے گئے اجلاس کے لیے آج کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، نیب کی جانب  سے اپوزیشن کے سیاسی ورکرز کے خلاف انتقامی کارروائی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی  اور میڈیا ٹرائل پر بحث کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے ورکرز کے خلاف کریک ڈاؤن پر بحث ایجنڈے میں شامل  ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button