پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے سنگل نیشنل کریکولم نافذ کردیا گیا

لاہور(پاک نیوز) پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے سنگل نیشنل کریکولم نافذ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی منظوری سے پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے سنگل نیشنل کریکولم نافذ کردیا گیا ہے۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایس این سی اور ماڈل نصابی کتب کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے تحٹ نرسری تا پانچویں کا نصاب تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں نافذالعمل ہوگا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزا سکولوں میں ایس این سی کے نفاذ کی پابندہو گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button