پاکستانتازہ ترین

وزارت مذہبی امور کی حج اور عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے میں ترجیح دینے کی درخواست

اسلام آباد(پاک نیوز)وزارت مذہبی امور  نے وزیر اعظم سے حج و عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے میں ترجیح دینے کی درخواست کردیذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور  نے وزیر اعظم عمران خان کو مراسلہ لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ  حج اور عمرہ زائرین کو کورونا ویکیسن لگانے میں ترجیح دی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button