پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوںنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، تاہم میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ رہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:منشیات فروشوں اور ڈاکوؤں کونکیل ڈالنے کے لیےعوام کاتعاون اشدضروری ہے،عمران کشور

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker