تازہ ترینعلاقائی

جمبر:جاوید عرف جیدی بیٹو گینگ گرفتار،ملزمان سے ایک لاکھ روپیہ، موٹر سائیکل و دیگر سامان برآمد

سید ثقلین بخاری ایس ایچ اور اورچوکی انچارج جمبر شفقت جاوید ایس آئی کی کوششوں کو ڈی ایس پی پتوکی کا خراج تحسین

جمبر(نامہ نگار)جاوید عرف جیدی بیٹو گینگ گرفتار۔ملزمان تھانہ پھولنگرو تھانہ چھانگامانگا کی حدود میں موٹرسائیکل سوار، گاڑیوں اور راہگیروں سے اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل وغیرہ چھین کر روپوش ہوجاتے تھے۔اس گینگ کو پکڑنے کے لیے ڈی پی او قصور نے محمداکرام خان ڈی ایس پی پتوکی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم میں ایس ایچ او پھولنگر سید ثقلین بخاری اور چوکی انچارج جمبر شفقت جاوید ایس آئی و ملازمان تھانہ پھولنگر شامل تھے۔انہوں نے اپنی شب روز کی محنت سے اس چار رکنی گینگ کو گرفتار کیا۔گرفتار ہونے والوں میں جاوید عرف جیدی ولد عبدالرحمن بیٹو، عابد رضا ولد سلامت مسیح،آصف ولد شریف اور شہباز ولدارشدشامل ہیں۔ ملزمان سے ایک لاکھ روپیہ، دو عدد موٹر سائیکل و دیگر مسروقہ سامان برآمد ہوا۔ملزمان سے آتش اسلحہ،30بور4عددبمعہ25عدد گولیاں بھی برآمد کیں۔ گینگ کی گرفتاری پر علاقہ میں امن وامان قائم ہوا اور عوام نے پولیس کی کاوشوں کو سراہایا۔ ڈی پی او قصور نے ٹیم کے لیے نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں  غیر روایتی وزیراعظم اور کابینہ میں ردوبدل

یہ بھی پڑھیے :

5 Comments

  1. Greate pieces. Keep writing such kind of information on your site.
    Im really impressed by your blog.
    Hey there, You have done an incredible
    job. I will definitely digg it and personally recommend to my friends.
    I’m sure they will be benefited from this site.

  2. A person essentially assist to make significantly posts I would state.
    That is the first time I frequented your website page and so far?
    I amazed with the research you made to create this actual put up amazing.
    Excellent job!

  3. excellent post, very informative. I’m wondering
    why the other experts of this sector do not notice this.
    You must proceed your writing. I am confident, you have a huge readers’ base already!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker